پاکستانی معروف اداکار وگلوکار فرحان سعید نے اہلیہ ، اداکارہ وگلوکارہ عروہ حسین سے محبت کا اظہار کیاہے۔عروہ حسین اور فرحان سعید کی جوڑی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی واحد ایسی جوڑی ہے جس کا ناقد نہیں ہے ، اس جوڑی کو انڈسٹری اور مداحوں کے دلوں میں ایک خاص جگہ حاصل ہے ۔فرحان سعید نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ انسٹاگرام پر عروہ حسین کے ہمراہ نئی تصویر اپلوڈ کی ہے جس نے مداحوں کے دل پگھلادیے ہیں فرحان سعید نے اس تصویر کے کیپشن میں اہلیہ کیلئے اپنے ایک مشہور گانے کے بول بھی لکھے ہیں جو کہ کچھ یوں ہیں دل پہ میرا تیرے دل سے جاملا ہے
انٹرٹینمنٹ
فرحان سعید کا عروہ حسین سے اظہار محبت
- by web_desk
- مئی 23, 2023
- 0 Comments
- 937 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this