فرانس میں 2 رہائشی عمارتیں گرنے کا واقعہ ،2 افراد ہلاک دنیا Roze News
دنیا

فرانس میں 2 رہائشی عمارتیں گرنے کا واقعہ ،2 افراد ہلاک

فرانس میں 2 رہائشی عمارتیں گرنے کا واقعہ ،2 افراد ہلاک

فرانس میں 2 رہائشی عمارتیں گرنے کا واقعہ ،2 افراد ہلاک

فرانس کے شہر مارسیلے میں دھماکے کے بعد دورہائشی عمارتیں گرنے سے دو افراد ہلا ک ہوگئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عمارتیں گرنے کے واقعے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، عمارتوں کے ملبے تلے چھ افراد کے دیئے ہونے کا خدشہ ہے ۔مقامی حکام کے مطابق عمارتیں گرنے کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ دھماکے سے تیسری عمارت جزوی طورپر گر گئی ہے جبکہ علاقے کی دیگر 30 عمارتوں کو خالی کرالیاگیا

Exit mobile version