فرانسیسی مہم جو ڈیئر ڈیول 68 ویں منزل سے گر کر ہلاک کھیل Roze News
کھیل

فرانسیسی مہم جو ڈیئر ڈیول 68 ویں منزل سے گر کر ہلاک

فرانسیسی مہم جو ڈیئر ڈیول 68 ویں منزل سے گر کر ہلاک

فرانسیسی مہم جو ڈیئر ڈیول 68 ویں منزل سے گر کر ہلاک

ڈیئر ڈیول کے نام سے مشہور فرانسیسی مہم جو ریمی لوسیڈی 68 ویں منزل سے گر کر ہلاک ہوگیا ۔30 سالہ فرانسیسی ریمی لوسیڈی المعروف ڈیئر ڈیول جو مہم جوئی اور خطرناک کھیلوں کے حوالے سے جانے جاتے ہیں ہانگ کانگ کی رہائشی 68 منزل عمارت سے گر کر ہلاک ہوگئے ۔رہائشی عمارت کے سکیورٹی گارڈ نے بتایا کہ ریمی لوسیڈی شام چھ بجے 40 ویں منزل کے ایک رہائشی سے ملنے آئے تھے ۔سکیورٹی گارڈ کے مطابق مبینہ دوست کی جانب سے واقفیت کی تصدیق نہ ہونے پر اس نے ریی لوسیڈ ی کو روکنے کی کوشش کی تاہم وہ پہلے ہی لفٹ میں جاچکے تھے

Exit mobile version