فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے، مریم اورنگزیب پاکستان Roze News
پاکستان

فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے، مریم اورنگزیب

maryam awrangzeeb

فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ تقسیم کی بات کرنیوالا ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتاہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یہ ہوتی ہے غیر ملکی سازش اور خیرات کے پیسے سے ملک میں آگ لگانے کا شیطانی کھیل۔ چاہے ملک جل جائے اسکی جان بچ جائے۔

Exit mobile version