غلاف کعبہ کو مسجد الحرام تک لے جانے کی تیاری مکمل دنیا Roze News
دنیا

غلاف کعبہ کو مسجد الحرام تک لے جانے کی تیاری مکمل

غلاف کعبہ کو مسجد الحرام تک لے جانے کی تیاری مکمل

نئے غلاف خانہ کعبہ کو تبدیل کرنے کیلئے اسے مسجد الحرام تک لڑکوں کے ذریعے منتقل کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے ۔غلاف کعبہ کی نقل و حمل کیلئے ٹرکوں کا انتظام کیاگیا ہے جن پر غلاف کو حفاظتی اقدامات کیساتھ رکھ جائیگا۔غلاف کے مختلف حصو ں کو ٹرکوں پر رکھنے کے بعد انہیں مسجد الحرام لے جایا جائیگا۔اس حوالے سے ٹرکوں کی تیاری اور حفاظتی اقدامات کی تصدیق بھی کردی گئی ہے ۔

Exit mobile version