کترینہ کیف 40 سال کی ہوگئیں انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف 40 سال کی ہوگئیں

رشمیکا، کترینہ، عالیہ کے بعد پریانکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار

رشمیکا، کترینہ، عالیہ کے بعد پریانکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار

بالی ووڈ اداکارہ اور باربی ڈول کے نام سے مشہور کترینہ کیف چالیس سال کی ہوگئیں ۔بالی ووڈ میں بہت ہی کم وقت میں بہت ہی خاص جگہ بنانے والی کترینہ کیف نے سولہ جولائی کو اپنی چالیس ویں سالگرہ منائی ۔اداکارہ نے اپنے شوہر وکی کوشل کے ہمراہ اس مرتبہ مالدیپ میں سالگرہ منائی ۔وکی کوشل نے اس حوالے سے تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس کو ان کے مداح خوب پسند کررہے ہیں ۔اپنی سالگرہ سے ایک دن پہلے کترینہ کیف اور ان کے شوہر وکی کوشل ممبئی سے بیرون ملک روانہ ہوئے تھے۔

Exit mobile version