تازہ ترین

عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد آبادہائی کورٹ نے عید کی چھٹیوں میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دیدیا۔عمران خان کی عید کے دوران گرفتار روکنے اور کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی عمران خان کی جانب سے ایڈووکیٹ فیصل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے عمران خان کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست عید کے بعد تک زیر التوا ہی رکھنے کی استدعا منظور کرکی۔عدالت نے وفاق پولیس سے 27 اپریل تک عمران خان کیخلاف کیسز کی تفصیل طلب کرلی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image