قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عید الاضحی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کردیاہے ۔پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر مسافروں کو دس فیصد رعایت حاصل ہو گی ۔یہ رعایت عید کی چھٹیوں تیس جون سے یکم جولائی کے دوران نافذ العمل ہوگی ،جبکہ رعایتی ٹکٹ فوری طورپر جاری کرائے جاسکتے ہیں ۔
عید الاضحی پر پی آئی اے مسافروں کیلئے بڑا اعلان

اکاؤنٹس تاحال منجمد، پی آئی اے ملازمین کو تنخواہیں نہ مل سکیں