عورت مارچ کی نواز شریف کے خطاب پر تنقید پاکستان Roze News
پاکستان

عورت مارچ کی نواز شریف کے خطاب پر تنقید

عورت مارچ کی نواز شریف کے خطاب پر تنقید

عورت مارچ کی نواز شریف کے خطاب پر تنقید

عورت مارچ کراچی چیپٹر کی جانب سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ہفتے کے خطاب کے ایک حصے پر تنقید کی گئی ہے ۔ایک بار پھر نواز شریف نے سیاسی مخالفت میں خواتین کی سیاسی سرگرمیوں پر سستی جگت کی عورت مارچ کراچی چیپٹر نے کہا کہ نواز شریف نے ابھی تک یہ نہیں سیکھا کہ خواتین کو اچھی عورت اور بری عورت میں تقسیم کرنا پتھروں کے زمانے کا طریقہ کار ہے ۔ناچ گانے کا شوق رکھنے سے عورت یا کسی بھی انسان کے ذاتی کردار پر سوال اٹھایا انتہائی گھٹیاحرکت ہے ۔

Exit mobile version