عمران کی پیشی ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ، پولیس تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران کی پیشی ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ، پولیس

عمران کی پیشی ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ، پولیس

عمران کی پیشی ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ، پولیس

ترجما ن اسلا آباد کیپٹل پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ہائیکورٹ میں متوقع پیشی کی مناسبت سے شہر میں دفعہ 144 نفاذ کیا گیا ہے ،کسی قسم کا اجتماع غیر قانونی ہوگا ، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی ۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ امن عامہ کے پیش نظر سیکٹر جی 10 پروجیکٹ موڑ اور عون محمد رضوی روڈ پر ڈائیوروژن ہوگی ۔پولیس نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری دوران سفر متبادل راستوں کا انتخاب کریں ۔

Exit mobile version