برطانیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کااندروانی معاملہ قراردیدیا۔برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ برطانیہ غور سے پاکستان کی صورتحال مانیٹرکررہاہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ برطانیہ پرامن جمہوری عوامل کو سپورٹ کرتا ہے اور ہم قانون کی حکمرانی پریقین رکھتے ہیں ۔قبل ازیں امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے کہا تھا کہ پاکستان کے حوالے سے رپورٹس دیکھی ہیں یقینی بنایا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جو بھی قانون اور آئین کے مطابق ہو