عمران خان کو اب خدا حافظ، ایک اور کھلاڑی پارٹی چھوڑنے کو تیار تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان کو اب خدا حافظ، ایک اور کھلاڑی پارٹی چھوڑنے کو تیار

عمران خان کو اب خدا حافظ، ایک اور کھلاڑی پارٹی چھوڑنے کو تیار

عمران خان کو اب خدا حافظ، ایک اور کھلاڑی پارٹی چھوڑنے کو تیار

لاہور : پی ٹی آئی رہنما رضا نصر اللہ گھمن بھی پارٹی کو خیر باد کہنے کو تیار ہوگئے ۔عمران خان کو خدا حافظ کہنے والوں کی تعداد بروز بروز بڑھتی چلی جارہی ہے ، پی ٹی آئی رہنما رضا نصر اللہ گھمن بھی اب پارٹی چھوڑنے کی تیاریوں میں ہین ، وہ آج پریس کانفرنس میں عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلا ن کرینگے ۔اس سے پہلے پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عائشہ اقبال کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ سامنے آیا تھا، ان کی جانب سے بھی آج پریس کانفرنس متوقع ہے۔

Exit mobile version