عمران خان کرکٹ سے اب دہشتگر دوں کا کپتان بن چکا ، جاوید لطیف پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان کرکٹ سے اب دہشتگر دوں کا کپتان بن چکا ، جاوید لطیف

عمران خان کرکٹ سے اب دہشتگر دوں کا کپتان بن چکا ، جاوید لطیف

عمران خان کرکٹ سے اب دہشتگر دوں کا کپتان بن چکا ، جاوید لطیف

جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ سے اب دہشتگردوں کا کپتان بن چکاہے ، شیخوپورہ میں یوم تکبیر کے اجتماع سے خطاب میں جاوید لطیف نے کہا کہ اگر نو مئی کے کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں نہ لایاگیا تو قوم ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کرکٹ سے اب دہشتگردوں کا کپتان بن چکا ہے ۔جاوید لطیف نے مزید کہا کہ ملک میں ایٹم بم کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار بھٹو کو پھانسی دی گئی ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ایٹمی طاقت بنانیوالے نواز شریف کو ہائی جیکر بنا کر جلا وطن کیاگیا۔وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنا افسوسناک عمل ہے ۔

Exit mobile version