عمران خان نے ایک بار پھرریاستی اداروں کو خبردار کر دیا پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان نے ایک بار پھرریاستی اداروں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد۔۔۔۔۔۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی حالات تیزی سے سری لنکا جیسے حالات کی طرف جاتے دکھائی دے رہے ہیں سماجی رابطے کی ویب سایئٹ پر اپنے ایک پیغام میں انھوں نے کہا کہ  پاکستانی عوام اس مافیا کو مزید لوٹ مار کی اجازت نہیں دیں گے، ہم سری لنکا جیسی تحریک سے دور نہیں ہیں جب لوگ سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا سوال یہ ہے کہ کب تک ریاستی ادارے اس بات کی اجازت دیتے رہیں گے؟

Exit mobile version