عمران خان ریڈ لائن کراس کررہے ہیں، وفاقی وزیر امین الحق پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان ریڈ لائن کراس کررہے ہیں، وفاقی وزیر امین الحق

عمران خان ریڈ لائن کراس کررہے ہیں، وفاقی وزیر امین الحق

عمران خان ریڈ لائن کراس کررہے ہیں، وفاقی وزیر امین الحق

اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان ہر گزرتے دن کیساتھ ریڈ لائن کراس کررہے ہیں انہون نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی امن وامان خراب کرہے ہیں، پاک فوج کو نشانہ بنانا اچھا عمل نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں امن وامان پربات کی جائیگی، مذاکرات سے معاملات کو آگے بڑھایا جانا چاہیے۔ امین الحق کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم چاہتی ہے کہ الیکشنز ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد اکتوبر میں ہوں۔

Exit mobile version