تازہ ترین

عمران اطمینان سے عید گزاریں ، انکے خلاف آپریشن کا ارادہ نہیں ، رانا ثنا اللہ

عمران اطمینان سے عید گزاریں ، انکے خلاف آپریشن کا ارادہ نہیں ، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ عمران خان اطمینان سے عید گزاریں وفاقی حکومت انکے خلاف کسی آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم سنایا گیا ہے ۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عدالت نے غیر قانونی طورپر ہراساں کرنے سے روکا ہے قانونی طریقے سے نہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خان نے اپنے خلاف مقدمات اور عید تعطیلات کے دوران زمان پارک پر ممکنہ آپریشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image