عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں

عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں ۔برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد کی گراﺅٹ دیکھی گئی ہے ۔برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر ہے جبکہ West texes intermediate کی قیمت انہتر اعشاریہ سات نو ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب اور روس کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کیلئے تیل کی پیداوار میں کٹوتی بھی رائیگاں گئی

Exit mobile version