عالمی امن ، سب کو کردار ادا کرنا ہوگا،وزیر داخلہ محسن نقوی پاکستان Roze News
پاکستان

عالمی امن ، سب کو کردار ادا کرنا ہوگا،وزیر داخلہ محسن نقوی

افغان شہری این اوسی کے بغیر31 دسمبرکے بعد اسلام آباد میں نہیں رہ سکیں گے: محسن نقوی

افغان شہری این اوسی کے بغیر31 دسمبرکے بعد اسلام آباد میں نہیں رہ سکیں گے: محسن نقوی

ہنگری:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہنگری میں وزارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام عالم کو طویل تنازعات، اقتصادی عدم استحکام اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز درپیش ہیں، چیلنجز نے دنیا بھر میں امیگریشن کے بہا کو نئی شکل دی۔
محسن نقوی نے مزید کہا کہ انسانی سمگلنگ سے منسلک خطرات کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے، سرحدی کنٹرول کو مضبوط بنانے اور علاقائی و بین الاقوامی تعاون کو بڑھانے پر توجہ دے رہے ہیں۔

Exit mobile version