عارف علوی سے حج کے دوران بنگلادیش کے صدر کی ملاقات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عارف علوی سے حج کے دوران بنگلادیش کے صدر کی ملاقات

عارف علوی سے حج کے دوران بنگلادیش کے صدر کی ملاقات

عارف علوی سے حج کے دوران بنگلادیش کے صدر کی ملاقات

صدر مملکت عارف علوی سے حج کے دوران بنگلادیش کے صدر شہاب الدین نے ملاقات کی ۔صدر عارف علوی نے کہا کہ بنگلادیش کے صدر سے مکہ ، منیٰ اور مدینہ میں اچھی ملاقاتیں رہیں ۔انہوں نے کہا کہ میرے بچپن کے دوست سلمان رحمن اب بنگلا دیش کے رکن پارلیمنٹ ہیں ۔عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہماری 60 سال بعد ملاقات ہوئی ، ہمارے تعلقات بہترین ہونگے ۔

Exit mobile version