طالبان نے وعدے پورے نہیں کئے ، امریکی وزیر خارجہ دنیا Roze News
دنیا

طالبان نے وعدے پورے نہیں کئے ، امریکی وزیر خارجہ

طالبان نے وعدے پورے نہیں کئے ، امریکی وزیر خارجہ

طالبان نے وعدے پورے نہیں کئے ، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے طالبان کو ان کے وعدوں کیلئے جوابدہ ٹھہرانے کیلئے کام جاری رکھے ہوئے ہیں ۔افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے دو سال پورے ہونے پر امریکی وزیر خارجہ نے بیان جاری کیا ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جب تک خواتین کو تحفظ نہیں دیاجائیگا طالبان کیساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکیں گے ۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دو برس میں تقریباً 34,000 افغان شہریوں کو خصوصی امیگرنٹ ویزے جاری کیے گئے ہیں ۔

Exit mobile version