دنیا

صومالیہ میں الشباب نے اقوام متحدہ کے ہیلی کاپٹر کو اپنی تحویل میں لے لیا

صومالیہ میں الشباب نے اقوام متحدہ کے ہیلی کاپٹر کو اپنی تحویل میں لے لیا

صومالیہ میں الشباب نے اقوام متحدہ کے ہیلی کاپٹر کو اپنی تحویل میں لے لیاصومالیہ میں الشباب کے دہشت گردوں نے اقوام متحدہ کے ہیلی کاپٹر کو اپنی تحویل میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنے ہیلی کاپٹر کو قبضے میں لینے کی تصدیق کر دی ہے۔اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے ہیلی کاپٹر نے الشباب کے زیر کنٹرول صومالیہ کے ایک علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی۔مقامی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں غیر ملکیوں سمیت 9 افراد سوار تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس واقعے کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، لوگوں اور ہیلی کاپٹر کی واپسی کے لیے بھی بات چیت جاری ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image