صدر نے گورنر ہاﺅس لاہور میں آم کا پودا لگا یا پاکستان Roze News
پاکستان

صدر نے گورنر ہاﺅس لاہور میں آم کا پودا لگا یا

صدرعارف علوی نے شوکت خانم اسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ کی اجازت کا مطالبہ کردیا

صدرعارف علوی نے شوکت خانم اسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ کی اجازت کا مطالبہ کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی لاہو ر میں گورنر ہاﺅس پہنچ گئے ۔صدر پاکستان کے ہمراہ خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی ، گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ بھی تھیں ۔اس موقع پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاﺅس میں آم کا پودا لگا یا ، گورنر ہاﺅس میں اس موقع پر ملک کی ترقی اور استحکام کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔

Exit mobile version