صدر مملکت حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

صدر مملکت حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ

صدر مملکت حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ

صدر مملکت حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔صدر مملکت کی غیر موجودگی میں اب چیئرمین سینیٹ صاد ق سنجرانی نے قائم قام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں ۔کابینہ ڈویژن نے قائم مقام صد ر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Exit mobile version