پاکستان جرائم

شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آر پی او راولپنڈی کو مزید 8 دن کا وقت

شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آر پی او راولپنڈی کو مزید 8 دن کا وقت

عدالت نے شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آر پی او کو مزید اٹھ دن کا وقت دیدیا ۔سابق وزی داخلہ شیخ رشید کی حراست کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی کیس کی سماعت جسٹس صدقت علی خان نے کی ، آر پی او راولپنڈی سید خرم علی عدالت میں پیش ہوئے ایڈووکیٹ سردار عبدالرزاق خان نے عدالت سے کہا کہ چوبیس دن گزر گئے شیخ رشید کا اب تک کوئی پتہ نہیں ۔عدالت نے سوال کیا کہ آر پی او صاحب بتائیں شیخ رشید سے متعلق کیا پیشرفت ہے اور سی پی او راولپنڈی کہاں ہیں؟آر پی او نے عدالت کو بتایا کہ شیخ رشید کی بازیابی کیلئے کوشش کررہے ہیں مزی مہلت چاہیے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image