شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت اعزاز ہے ، لشکری رئیسانی پاکستان Roze News
پاکستان

شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت اعزاز ہے ، لشکری رئیسانی

شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت اعزاز ہے ، لشکری رئیسانی

شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت اعزاز ہے ، لشکری رئیسانی

نوابزادہ لشکری رئیسانی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت اعزاز ہے ۔انہوں نے کہاکہ صوبے کے مسائل سیاسی عمل سے ممکن ہیں ۔نوابزادہ لشکری رئیسانی نے مزید کہا ہے کہ ہم اس سیاسی عمل کا حصہ ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ن لیگ میں شمولیت سے متعلق بہت جلد فیصلہ کرکے اعلان کرینگے ۔ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کوئٹہ کے سراوان ہاﺅس میں اسلم رئیسانی اور نوابزادہ لشکری رئیسانی سے ملاقات کی تھی ۔ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور انتخابات سے متعلق گفتگو ہوئی تھی ۔

Exit mobile version