شکار پور کے قومی شاہراہ جنوں بائی پاس کے مقام پر کااُلٹ کر کھائی میں جاگیر جس کے نتیجے میں کار میں سوار تمام 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔حادثہ تیز رفتاری اور شدید دھند کے سبب پیش آیا ہے پولیس نے لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا ۔حادثہ میں جاں بحق افراد کا تعلق سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز سے ہے اور وہ پارٹی کے 55 وین یوم تاسیس پر کوئٹہ کے جلسے میں شرکت کے بعد واپس نوشہرو فیروز جارہے تھے ۔چار جاں بحق افراد کی شناخت مظفر بھٹو، امتیاز ماچھی ، علی مراد سھتو ، گھوٹو تگھڑ کے نام سے ہوئی ہے