پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ شو کاز نوٹس کے معاملے پر غیر سنجیدہ بات کرکے پارٹی کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ میں پارٹی کا مخلص اور دیرینہ کارکن ہوں، قیادت مجھ پر اعتماد کرتی ہے۔خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ شوکاز نوٹس کے بارے میں دیکھا جائے، پارٹی صدر اور جنرل سیکرٹری کو جواب طلب کرنے کا اختیار ہے۔
شوکاز نوٹس پر غیر سنجیدہ بات کرکے پارٹی کو نقصان نہیں پہنچاﺅنگا ، خرم شیر زمان

شوکاز نوٹس پر غیر سنجیدہ بات کرکے پارٹی کو نقصان نہیں پہنچاﺅنگا ، خرم شیر زمان