شاہین شاہ کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل کھیل Roze News
کھیل

شاہین شاہ کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل

شاہین شاہ کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل

شاہین شاہ کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جگہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر ان کے سسر شاہد آفریدی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین آفریدی بابراعظم سے بہتر انداز میں پاکستان ٹیم کی قیادت کرسکتے ہیں لاہور قلندر ز نے شاہین شاہ کی قیادت میںپی ایس ایل ٹرافی جیتی ۔خود سے منسوب کیے جانیوالے اس بیان کی سخت سے تردید کی اور کہا کہ میں ان دنوں ایک ہی چینل پر بیٹھ کر بات کرتاہوں ،مجھے سمجھ نہیں آرہا لو گ مجھ سے متعلق اپنی طرف سے باتیں کیوں بنا رہے ہیں

Exit mobile version