پاکستان

شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ کے نکاح کی پہلی جھلک سامنے آگئی

nikah

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ور عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کے نکاح کی تصویر سامنے آگئی۔یاد رہے کہ اقصیٰ آفریدی کا نکاح 30دسمبر2022کو نصیر ناصر سے کراچی میں ہوا تھا۔نکاح کی تقریب میں شاہین شاہ آفریدی اور اہل خانہ بھی موجود تھے جس کی ویڈیو گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی تھی۔تاہم اب سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی اقصیٰ آفریدی کی نکاح کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے ہلکے سفید رنگ ا جوڑا زیب تن کیا ہے جس پر سنہری رنگ کا کام ہوا ہے اس کے ساتھ امتزاج میں مرون رنگ کے ڈوپٹے کا انتخاب کیا گیا ہے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image