انٹرٹینمنٹ

شادی کیلئے لڑکیوں پر دباؤ نہ ڈالیں انہیں انکی مرضی سے شادی کی اجازت دینی چاہیے،حنا الطاف

hina altaf

کراچی،پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ حنا الطاف کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں شادی کیلئے ہر کسی کو 18اور19سال کی لڑکی چاہیے ہوتی ہے عمر بڑھ جائے توشادی نہیں ہوتی۔دو سال قبل اداکار اورمیزبان آغا علی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ حنا ا لطاف ان دنوں ایک نئے منفرد کہانی والے ڈرامے ”اگر“ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔اس ڈرامے میں عام گھرانوں میں رہنے والی لڑکیوں کے ساتھ شادی کو لیکر پیش آنے و الے واقعات اور دباؤ کو بہترین انداز میں عکسبند کیا گیا ہے۔اداکارہ حنا الطاف نے پاکستانی والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بیٹیوں کو معاشی طورپر آزاد ہونا سکھائیں کیونکہ یہبہت زیادہ ضروری ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image