جرائم

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائی ، 7 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائی ، 7 دہشتگرد گرفتار

لاہور : دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔گوجرانوالہ سے داعش کے دو اہم کمانڈر ز شاہد اور سیف گرفتار کیے گئے ، دہشتگردوں سے بارودی مواد ہینڈ گرنینڈ ، ڈیٹونیٹر ، موبائل فون ، اسلحہ اور نقدی برآمد کرلی گئی۔دہشتگردوں کی شناخت فیاض ، ملا کاظم ، شاہد ، سیف ، رفیح ، عربی اور قاری اطہر کے نام سے ہوئی جن کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری ہے ۔رواں ہفتے 240 کو مبنگ آپریشنز کے دوران 65 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے ، کومبنگ آپریشنز میں 1223 0 افراد سے پوچھ کچھ کی گئی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image