لاہور:کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے تین شہروں سے5دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ہمارے نمائندے کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب کے تین شہروں میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے4دہشتگردوں سمیت القاعدہ کے ایک کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے جن کے قبضے سے خود کش جیکٹ بنانے کا سامان،بارودی مواد،اسلحہ،ممنوعہ لٹریچر برآمد ہوا ہے۔گرفتار کیے گئے دہشتگردوں کی شناخت فاروق شاہ، سیف اللہ، سید شاہ زیب، احمد خان،اسرار احمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ادارتی پسند
سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4دہشتگردوں سمیت القاعدہ کمانڈر گرفتار
- by Rozenews
- دسمبر 31, 2022
- 0 Comments
- 1101 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this