سیاسی ومعاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا ہے،ڈاکٹر علامہ طاہر القادری پاکستان Roze News
پاکستان

سیاسی ومعاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا ہے،ڈاکٹر علامہ طاہر القادری

سیاسی ومعاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا ہے،ڈاکٹر علامہ طاہر القادری

سیاسی ومعاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا ہے،ڈاکٹر علامہ طاہر القادری

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ اقتصادی و معاشی بحران سے انسانی رویو ں پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ، سیاسی ومعاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا ہے ۔لاہور کے دی گریٹر اقبال پارک میں منہاج القرآن کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کے موقع پر 40 ویں عالمی میلا د کانفرنس کا انعقاد کیاگیا ۔اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بذریعہ ویڈیو لنک کانفرنس سے خطاب کیا۔طاہر القادری کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ عدم برداشت اور تنگ نظری نے سو سائٹی کو بند گلی میں کھڑا کردیا ہے ، اخلاق حسنہ میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ۔

Exit mobile version