سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ دنیا Roze News
دنیا

سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ، 10 روز باقی رہ گئے ۔امریکی صدر جوبائیڈن نے صورتحال کی رو ک تھام اور قرض کی حد بڑھانے کیلئے ہاﺅس اسپیکر سے ملاقات بھی کی ۔ہاﺅس اسپیکر کیون میک کا رتھی کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن سے ملاقات مثبت رہی مگر کوئی ڈیل نہیں ہوسکی ۔انہوں نے کہا کہ امریکی معیشت ڈیفالٹ کر گئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے ۔

Exit mobile version