تازہ ترین

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹا دیں

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹا دیں

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹا دیں ۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس سے متعلق اپیلوں کی سماعت ہوئی ۔جسٹس یحی آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی ، جسٹس حسن اظہر رضوان اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شامل ہیں ۔سپری کورٹ کا کہنا ہے کہ ٹرائل کورٹ ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں کرسکتی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image