سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا

سویلینز ملٹری ٹرائل: سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت

سویلینز ملٹری ٹرائل: سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا گیا،عدالت عظمیٰچیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہو گی اور اس حوالے سے قومی اسمبلی میں بل جمعے کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، ججز کی تعداد بڑھانے کا بل حکومت کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔بل نجی کارروائی کے دن بیرسٹر دانیال چودھری پہلے ہی پیش کر چکے، بل کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں جمعے تک کی توسیع کی گئی ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم پر بھی مشاورت جاری ہے۔

Exit mobile version