کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ، آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 86 ہزار 965 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 409 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 86 ہزار 466 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
- by web_desk
- اکتوبر 23, 2024
- 0 Comments
- 87 Views
- 4 ہفتے ago
Leave feedback about this