سونا فی تولہ 500 روپے مہنگا ادارتی پسند Roze News
ادارتی پسند

سونا فی تولہ 500 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 500 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 500 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ ملک میں پانچ سو روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا دو لاکھ پندرہ ہزار چھ سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔428 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے دس گرام سونے کا بھاﺅ ایک لاکھ 84 ہزار 842 روپے ہوگیا ۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاﺅ بارہ ڈالرز کے اضافے سے ایک ہزار 991 ڈالرز فی اونس ہوگیا۔

Exit mobile version