سمندری طوفان خانوں جنوبی کوریا کے ساحلی شہر سے ٹکرا گیا دنیا Roze News
دنیا

سمندری طوفان خانوں جنوبی کوریا کے ساحلی شہر سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان خانوں جنوبی کوریا کے ساحلی شہر سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان خانوں جنوبی کوریا کے ساحلی شہر سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان خانوں جاپان کے بعد جنوبی کوریا کے جنوبی ساحلی شہر بوسن سے ٹکرا گیا۔طوفان کے زیر اثر طوفانی ہواﺅں کیساتھ موسلادھار بارش کی وجہ سے سمندر میں طغیانی آگئی ۔طوفان کے پیش نظر جنوبی کوریا میں 330 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ دس ہزار سے زائد افراد کو بھی محفوظ مقام پر منتقل کردیاگیا ہے ۔کچھ وقت میں طوفان خانوں کی شدت کم ہوکر درمیانے درجے کی ہونے کاامکان ظاہر کیا گیا ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ طوفان خانوں ٹوکیو اور جنوب مغربی ریجن کیوشو میں بھی تباہی مچا چکا ہے ۔

Exit mobile version