انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کے ساتھ گزارے8سال بدترین تھے،اداکارہ سومی علی

سلمان خان کے ساتھ گزارے8سال بدترین تھے،اداکارہ سومی علی

ممبئی:اداکارہ سومی علی نے سلمان خان کے ساتھ گزارے8برسوں کو بدترین قرار دے دیا۔ہالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور سوشل ورکر سومی علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ سلمان خان مجھے مارتے پیٹتے تھے ان کے ساتھ گزارے8سال میری زندگی کا بدترین وقت تھا۔سومی علی کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے برسوں مجھے دنیا کے سامنے اپنی گرل فرینڈ تسلیم نہیں کیا سلمان خان کے ساتھ رہتے ہ وئے کوئی دن ایسا نہیں گزرتا تھا جب وہ مجھے بیوقوف،جاہل اور بے کار نہ کہتے ہوں۔سومی علی نے کہا کہ سلمان خان انہیں بدصورت ہونے کا طعنہ دیتے تھے اور میرے ساتھ تعلق ہوتے ہوئے بھی دوسری خواتین کے ساتھ کھلے عام افیئر چلاتے تھے۔الپنے دوستوں کے سامنے میری بے عزتی کرتے تھے اور یہ کہتے تھے کہ مرد افیئر چلا سکتے ہیں عورتیں نہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image