معیشت و تجارت

سال کا آخری کاروباری دن، انٹربینک میں ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

سال کا آخری کاروباری دن، انٹربینک میں ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

سال کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونا شروع ہوگیا ہے جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 93 پیسے پر تھا۔سال کے آخری کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان مثبت ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 106 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 158 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 62 ہزار 52 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image