سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کراچی میں گرفتار تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کراچی میں گرفتار

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کراچی میں گرفتار

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کراچی میں گرفتار

سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو بھی کراچی میں گرفتار کرلیاگیا ۔سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز آٹھ سے گرفتار کیاگیا ہے عمران اسماعیل کو درخشاں تھانے منتقل کردیاگیا ہے ۔سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کی گرفتاری سرکاری قانو ن کرنیوالے اداروں اور پولیس کے ہاتھوں ہوئی ہے ۔

Exit mobile version