سابق وزیرعظم یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سابق وزیرعظم یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی

سابق وزیرعظم یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی

سابق وزیرعظم یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی

ملتان میں سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے گھر میں خوفناک آتشزدگی اس حوالے سے ریسکیو حکا نے بتایا ہے کہ آگ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہواریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے تاہم 2 کمروں میں موجود سامان جل گیا ۔

Exit mobile version