سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار پاکستان Roze News
پاکستان

سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار

سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار

سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے 23 جنوری کو شوکت صدیقی کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا۔

Exit mobile version