سابق امریکی ریسلر ٹیمی سائچ کو کار حادثے کے جرم میں 17 سل قید کی سزا سنادی گئی ۔ کار حادثے میں پچھتر سالہ شخص کی موت واقع ہوئی تھی جب عدالت میں جج نے ٹیمی سائچ کو سز ا سنائی تو وہ پریشانی دکھائی دیں جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے باہر لے جایا گیا ۔سابق ریسلر کی گاڑی ریاست فلوریڈا میں 2022 ءمیں ٹریفک سگنل پر کھڑی گاڑی سے ٹکرائی تھی جس کے بعد ان کا لائسنس بھی مستقل طورپر منسوخ کردیاگیاتھا۔
سابق امریکی خاتون ریسلر کو کار حادثے میں 17 سال قید کی سزاء

سابق امریکی خاتون ریسلر کو کار حادثے میں 17 سال قید کی سزاء