پاکستان جرائم

سائفر کیس کے ٹرائل میں 5 سے 6 ہفتے لگ سکتے ہیں ، اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور

سائفر کیس کے ٹرائل میں 5 سے 6 ہفتے لگ سکتے ہیں ، اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور

ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کے ٹرائل میں مزید 5 سے 6 ہفتے لگ سکتے ہیں ۔اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور اپنی ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عدالت نے ملزمان کے فیملی ممبر ز کو سماعت میں آنے کی اجازت دی ہے ۔پراسیکیوٹرشاہ خاور کا کہنا ہے کہ فریقین کا اتفاق ہو چکا ہے ، ہر سماعت پر تین گواہان پیش ہوں گے ، گذشتہ سماعت پر وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث گواہان پیش نہیں ہوئے تھے ، آج تین گواہان پیش کرینگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image