تازہ ترین

سائفر کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

سائفر کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کرینگے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا اب تک کا ٹرائل کالعدم قرار دیا تھا ۔ ہائیکور ٹ کے فیصلے کی روشنی میں سائفر کیس کے ٹرائل کا آغاز از سر نو ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image