زرتاج گل پر 2مقدمات میں فرد جرم عائد پاکستان Roze News
پاکستان

زرتاج گل پر 2مقدمات میں فرد جرم عائد

زرتاج گل پر 2مقدمات میں فرد جرم عائد

زرتاج گل پر 2مقدمات میں فرد جرم عائد

فیصل آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کر دی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں حساس ادارے پر حملہ کیس اور تھانہ غلام محمد آباد کے جلا گھیرا مقدمات کی سماعت ہوئی، اس موقع پر رہنما پی ٹی آئی عدالت پیش ہوئیں۔
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل پر دونوں مقدمات میں فرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی کے چار مقدمات زیر سماعت ہیں۔

Exit mobile version