ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان پاکستان Roze News
پاکستان

ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الاضحی پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں رعایت ریلوے کی جانب سے چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر دستیاب ہوگی، کرایوں میں رعایت عید کے تینوں دنوں کے لیے دستیاب ہوگی۔رعایت کا اطلاق صرف موجودہ بکنگ پر ہوگا جبکہ عید اسپیشل ٹرینوں میں سفر کرنے والے مسافر اس رعایت سے مستفید نہیں ہوں گے۔

Exit mobile version