پاکستان

رکن پنجاب اسمبلی کے خلاف انحراف کا ڈیکلیئریشن،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو طلب کرلیا

پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ ججز پرحملوں کا واحد مقصد الیکشن سے فرار ہے، عمران خان

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے ر کن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعود کے خلاف انحراف کے ڈیکلیریشن کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو18جنوری کو طلب کرلیا۔ای سی پی کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا کہ عمران خان18جنوری کو خود یا بذریعہ وکیل پیش ای سی پی میں پیش ہوں کیونکہ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعود کے خلاف انحراف کا ڈیکلیریشن آپ کی طرف سے موصول ہوا تھا۔نوٹس میں کہا گیا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے ذریعے یہ ڈیکلیریشن بھیجا گیا اور اب معاملہ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہے اس لئے الیکشن کمیشن نے18جنوری کی تاریخ سماعت کے لئے مقرر کی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image